پنجاب کی عدلیہ میں بھی کورونا کے وار جاری

پنجاب کی عدلیہ میں بھی کورونا کے وار جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ندیم انصاری کا سٹینو گرافر کرونا سے متاثر ہو گیا جبکہ سٹینو گرافر یاسر حسین کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔رائع کا مزید کہنا تھا کہ ایڈیشنل سیشن جج ندیم انصاری نے اپنے سٹینو گرافر کو گھر میں قرنطینہ ہونے کی ہدایت کر دی۔

The post پنجاب کی عدلیہ میں بھی کورونا کے وار جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email