سندھ فوڈز اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

سندھ فوڈز اتھارٹی کی جانب سے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے متعدد ملازمین کے لاڑکانہ ، سکھر اور میرپور خاص تبادلے کردیے گئے ہیں جبکہ  حیدرآباد، لاڑکانہ اور میرپورخاص کے ملازمین کو کراچی تعینات کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ان تقرریوں اور تبادلوں کے بعد سندھ فورڈز اتھارٹی کے ملازمین میں کھبلی مچ گئی ہے۔

The post سندھ فوڈز اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email