مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت 18 روپے بڑھ گئی ہے جس کے باعث مرغی کا گوشت 255 روپے سے بڑھ کر 273 روپے کلو ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ فارمی انڈے بھی 167 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔

The post مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email