برمنگھم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کے جسد خاکی کو لواحقین کی مرضی کے خلاف تدفین پر مظاہر کیا گیا ہے۔

مظاہرے میں کشمیری،  پاکستانی اور انسانی حقوق کی تنظیمیں شریک ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی سفارت خانے کے سامنے مودی سرکار کے خلاف زبردست نعرہ بازی بھی کی جارہی ہے۔

The post برمنگھم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email