پاکستان میں کورونا سے مزید 79 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث  ملک بھر میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 64 ہزار 53 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، 3 ہزار 980 نئے کیسز بھی  رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.21 فیصد ہو گئی ہے۔

The post پاکستان میں کورونا سے مزید 79 افراد جان کی بازی ہار گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email