بوم بوم آفریدی کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی خان جنہیں بوم بوم آفریدی بھی کہا جاتا ہے اور ان کے مداح انہیں پیار سے لالا بھی کہہ کر بلاتے ہیں۔

ویسے تو شاہد آفریدی بہت سلجھے ہوئے کردار کے مالک ہیں لیکن کبھی کبھی لالا موڈ میں ہوں تو اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر مستی بھی کرلیا کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ مستی کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔

مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بوم بوم آفریدی اپنے دوستوں کے ساتھ ایک تقریب میں موجود ہیں ۔

جہاں ان کے دوست ان سے ڈانس کرنے کے لئے اصرار کرتے ہیں اور بے حد اصرار پر وہ اپنے دوستوں کے ساتھ ڈانس کرنے پر رضامند ہوجاتے ہیں۔

رضامندی ظاہر کرنے کے بعد لال اپنے دوسوں کے ہمراہ خوشی سے ڈانس کرنے لگتے ہیں ۔

The post بوم بوم آفریدی کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email