نورا فتیحی کا نیا شوٹ اور ان کا نیا انداز

 نورا فاتحی ایک مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ ہیں جنہوں نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

بھارت کی مشہورہ ڈانسر ’’نورا فتیحی‘‘ متعدد بالی ووڈ فلموں میں آئٹم سانگ کرچکی ہیں۔ وہ اپنے بولڈ لک اور ڈانسنگ ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

بھارتی رقاصہ نورا فتیحی کا یک نئے انداز میں نیا فوٹو شوٹ ہوا ہے جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا فتیحی ایک بولڈ انداز میں موجود ہیں۔

اس انداز کے لئے نورا فتیحی ویسٹرن انداز کا آؤٹ فٹ پہنا ہوا ہے جبکہ فوٹو شوٹ کے لئے دیئے جانے والے پوس بھی بہت بولڈ ہیں۔

نورا کا ہ بولڈ لک مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو بہت پسند بھی آیا ہے جبکہ نورا کے اس لک کو بے حد پذیرائی بھی حاصل ہوئی ہے۔

قبل ازیں  بالی ووڈ کی مقبول ترین ڈانسر نورا فاتحی کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

The post نورا فتیحی کا نیا شوٹ اور ان کا نیا انداز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email