حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملے گا، حماد اظہر

وفاقی وزیر پٹرولیم حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم حماد اظہر نےاپنے جاری کردہ بیان میں  کہا ہے کہ حکومت گھریلو ،کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہی ہے، اس اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوگا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملے گا، اس پیکج سے سرپلس کیپسٹی کواستعمال میں لانے میں مدد ملی گی۔

The post حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملے گا، حماد اظہر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email