ملک بھرمیں کورونا سے 24 گھنٹے میں مزید 57 اموات

ملک بھرمیں کورونا سے 24 گھنٹےمیں مزید 57 اموات ہوگیں۔

تفصیلات کے مطابق این سی اوسی کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 26 ہزار35 ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹےمیں 3 ہزار 787 نئےکورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

این سی اوسی کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کےمزید 59 ہزار 745 ٹیسٹ کیےگئے جبکہ ملک میں مثبت کورونا کیسزکی شرح6.33  ریکارڈ کی گئ ہے۔

The post ملک بھرمیں کورونا سے 24 گھنٹے میں مزید 57 اموات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email