افغانستان میں امریکہ کی شکست نے ثابت کردیا کہ آج بھی 313 مقابلہ کرسکتے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کی شکست نے ثابت کردیا کہ آج بھی 313 مقابلہ کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا نماز جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اکتیس اگست کو دنیا نے ایک بار پھرافغانستان کو سپرپاورکا قبرستان بنتے دیکھا۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ امریکی شکست پوری دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھی جبکہ دنیا نے دیکھا کلمہ و جہاد جیت گیا طاقت و ٹیکنالوجی ہار گئی ۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ آج عقل سے سوچنے والوں کے لئے سوچنے کا مقام ہے۔

The post افغانستان میں امریکہ کی شکست نے ثابت کردیا کہ آج بھی 313 مقابلہ کرسکتے ہیں، سراج الحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email