سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم ایک مدلل اور مدبر سیاست دان تھے، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم ایک مدلل اور مدبر سیاست دان تھے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب نے سردار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم ایک مدلل اور مدبر سیاست دان تھے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ  بلوچ عوام کے لیے سردار عطا اللہ مینگل مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

The post سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم ایک مدلل اور مدبر سیاست دان تھے، فیاض الحسن چوہان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email