حرا مانی بارش کے موسم میں جھوم اٹھیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی جو کہ اپنی خوش مزاجی کے باعث بہت مشہور ہیں۔

اداکارہ حرا مانی کی شوخہ اور چنچل انداز انہیں دوسرون سے مختلف اور پرکشش بناتا ہے۔

کراچی میں بارشوں کے موسم کا آغاز ہوچکا ہے اور اس موسم میں انجوائے کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

اداکارہ حرا مانی کی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک کھلی جگہ پر بارش کے مزے لینے میں مشغول نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ حرا مانی برساتی موسم میں بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

ادکارہ نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  ’بارش ہو اور حرا مانی رک جائےایسا ہونہیں سکتا ہے‘۔

اداکارہ حرا مانی نے مزید کہا ہے کہ ’میک دوبارہ کرنا پڑیگا کیونکہ چاندی تو بارش میں نہائے گئی‘۔

اداکارہ کی بارش کے موسم میں جھومتے ہوئے لی جانے والی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے۔

The post حرا مانی بارش کے موسم میں جھوم اٹھیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email