پہلی مرتبہ بچی کی آواز سننے کے بعد باپ کے ردعمل نے سب کو چونکا دیا، ویڈیو وائرل

کان بھی ایک بڑی نعمت ہیں، اگر ہم سُن نہ سکیں تو زندگی گزارنا بہت مشکل کام ہے۔ آج ہم اس اسٹوری میں ایک ایسی ننھی پری کی ویڈیو شئیر کر رہے ہیں ، جس نے پہلی بار اپنے والدین کی آواز سنی اور بے مثال ردعمل کا اظہار کرکے پوری دنیا سے دعائیں لیں۔

سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک آئرش والد نے اپنی بیٹی کو گود میں لیا ہوا ہے، ان کی 6 ماہ کی بچی پیدائشی طور پر بہری ہے، لیکن انہوں نے اس کے کانوں میں سُننے والا آلہ لگایا تو بچی نے باپ کی آواز سُن کر ہنسنا شروع کر دیا۔

والدین کی خوشی بھی قابل دیدنی ہے۔

The post پہلی مرتبہ بچی کی آواز سننے کے بعد باپ کے ردعمل نے سب کو چونکا دیا، ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email