ٹیکنالوجی کے ذریعے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چین میں منعقدہ فورم سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غربت کے خاتمے کیلئے چین رول ماڈل ہے، چین ترقی پذیر ممالک کیلئے رول ماڈل ہے۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کیلئے غذائی قلت بڑا چیلنج ہے، دنیا میں ماحولیاتی تبدیلی،غربت، غذائی عدم تحفظ کے چیلنجز ہیں، کورونا وبا نے دنیا بھر میں مسائل پیدا کیے، احساس پروگرام نے کورونا کے مسائل حل کرنے میں مدد کی ہے۔

The post ٹیکنالوجی کے ذریعے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے، وزیراعظم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email