الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر متحرک ہو گیا

الیکشن کمیشن سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر متحرک ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف سیکرٹری سندھ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری سندھ کو 6 ستمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

The post الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر متحرک ہو گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email