کراچی: کمشنر نے وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی میں کمشنر نے وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی سڑکوں  پر وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شاہراہوں دیواروں پر سیاسی نعرے یا تشہیری مواد لکھنا قابل سزا جرم ہوگا۔

واضح رہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات پر کارروائی ہوگی۔

The post کراچی: کمشنر نے وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email