گورنر پنچاب ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچے گے

گورنر پنچاب چوہدری محمد سرور ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچے گے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بولان میڈیکل کالج میں منعقد میڈیکل سیمینار سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بولان میڈیکل کالج میں یپاٹائٹس کے حوالے سے منقعد کیمپ میں بھی شرکت کریں گے۔

The post گورنر پنچاب ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچے گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email