میٹھے کے شوقین افراد کےلئے اہم خبر؛ کھیر کھائیں اور 5 بڑے فائدے پائیں

دنیا بھر میں میٹھا کھانے کے شوقین افراد کی تعداد کروڑوں میں ہے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں میٹھے کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔

دوسری طرف کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو بیماریوں سے بچنے کے لیے میٹھے سے پرہیز کرتے ہیں۔

عید ہو یا ہو کوئی اہم تہوار، شادی بیاہ کی تقریب ہو یا کوئی دعوت ہمارے ہاں میٹھے میں کھیر کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔

کھیر کھانے کے فوائد

کھیر دودھ ، چاول اور چینی سے مل کر بنتی ہے، لیکن اس کھیر کے بھی بہت فائدے ہیں جو آج سے پہلے آپ کو شاید معلوم نہ ہوں۔

آج ہم آپ کو اس اسٹوری میں بتانے جا رہے ہیں کہ کون سے فائدے آپ کو کھیر کھانے سے مل سکتے ہیں۔

٭ آج کل ہارٹ اٹیک کے امراض میں اضآفہ ہوگیا ہے، ہر روز کوئی نہ کوئی اس مرض سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھ رہا ہے جس کی وجہ یہی ہے کہ ہمارے ہاں ڈپریشن کے مسائل میں اضآفہ ہو رہا ہے، لہٰذا کھیر ہارٹ اٹیک اور ڈپریشن جیسے مہلک امراض کو ختم کرنے میں معاون ہے۔

٭ جگر یا کینسر ہو السر کا ورم مزیدار سی کھیر ان خطرناک امراض میں بھی مدد کرتی ہے چونکہ اس میں دودھ اور چاول مکمل طور پر گھل مل جاتے ہیں جو اپنے اندر ایک منفرد کیمیائی فارمولا تیار کر لیتے ہیں جو ان امراض سے شفاء دینے میں مددگار ہوتے ہیں۔

٭ کمر درد ہو یا بھوک نہ لگنے کی شکایت، ٹھنڈی سی کھیر آپ کو بھوک بھی لگائے گی اور کمر کے درد کی اذیت ناک شکایت میں مدد بھی فراہم کرے گی۔

کولیسٹرول، آنتوں کا کینسر، دماغ کی تیزی، جلد کو چمکدار اور رنگ صاف کرنے کے علاوہ کھیر ایکنی سے بھی بچاتی ہے۔

The post میٹھے کے شوقین افراد کےلئے اہم خبر؛ کھیر کھائیں اور 5 بڑے فائدے پائیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email