حیدر علی پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حیدر علی پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوکیو پیرا لمپکس میں حیدر علی کی فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حیدر علی نے پانچویں باری میں 55.26کی تھرو کیساتھ گولڈ میڈل جیتا ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ حیدر علی نے ڈسکس تھرومقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔

The post حیدر علی پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں،فواد چوہدری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email