نا صر حسین شاہ کا بزر گ سیا ستدا ن سر دار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر اظہا ر افسوس

وزیر بلدیات سندھ سید نا صر حسین شاہ نے  بزر گ سیا ستدا ن سر دار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل اور غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  اللہ تعالیٰ مرحوم کو بلند درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

The post نا صر حسین شاہ کا بزر گ سیا ستدا ن سر دار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر اظہا ر افسوس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email