عطاء اللہ مینگل نے ہمیشہ بلوچستان کی عوام کے حقوق کی بات کی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عطاء اللہ مینگل نے ہمیشہ بلوچستان کی عوام کے حقوق کی بات کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر سیاستدان عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ  کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

The post عطاء اللہ مینگل نے ہمیشہ بلوچستان کی عوام کے حقوق کی بات کی، وزیراعلیٰ سندھ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email