سوزو واٹر پارک کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، آگ پر قابو پا لیا گیا

سوزو واٹر پارک کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور کولنگ کا پراسس جاری ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اب تک آگ سے کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

The post سوزو واٹر پارک کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، آگ پر قابو پا لیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email