اقرا عزیز کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

اقرا عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے سرخ رنگ کا دوپٹہ سر پر لیا ہوا ہے جبکہ اداکارہ نے سفید رنگ لباس زیب تن کیا ہوا بے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

اداکارہ نے چند گھنٹوں پہلے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جسے اب تک ہزاروں لوگ پسند کر چکے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ اقرا کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post اقرا عزیز کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email