مصورہ نے ملکہ ترنم نور جہاں کی شخصیت کو رنگوں میں ڈھال دیا

کراچی کی ایک مصورہ نے ملکہ ترنم نورجہاں کی شخصیت کو رنگوں میں ڈھال دیا۔

کراچی کی مقامی آرٹ گیلری میں ملکہ ترنم نور جہاں کے یہ منفرد پورٹریٹس گائیگی دنیا گیت میرے نمائش کا حصہ ہیں۔

اپنے فن کے ذریعے بااختیار خواتین کے موضوع کو اجاگر کرنے والی ڈیجیٹل آرٹسٹ عمارہ سکندر نے شہرہ آفاق گلوکارہ کو خوبصورت انداز میں رنگ دیا۔

چھ دہائیوں پر محیط کیریئر میں 10 ہزار سے زائد گیت گانے والی نور جہاں کے ڈیجیٹل پورٹریٹس پر مبنی یہ نمائش یکم سے 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔

The post مصورہ نے ملکہ ترنم نور جہاں کی شخصیت کو رنگوں میں ڈھال دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email