خیبرپختونخوا میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد ہوگئ

خیبرپختونخوا میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد ہوگئ۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح 78 فیصد کرک میں ریکارڈ کی گی جبکہ باجوڑ میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح 24 فیصد،مانسہرہ میں 12،صوابی، چترال لوئر اور ملاکنڈ میں 10 فیصد ریکارڈ کی گی ۔

محکمہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ صوبے کے 15 اضلاع میں مثبت کیسز کی شرع صفر جبکہ 7 اضلاع میں 5 فیصد سے کم ہے۔

The post خیبرپختونخوا میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد ہوگئ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email