صبا قمر کی سادہ لباس اور دلفریب انداز میں نئی تصاویر

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا انداز  اور ان کا نام کسی بھی قسم کی تعریف کا محتاج نہیں ہے، ان کا نام ہی اپنے آپ میں ایک بڑی پہچان ہے۔

شوبز انڈسٹری میں اداکارہ صبا قمر اپنے منفرد انداز اور بے باکی کی وجہ سے بھی بے حد مشہور ہیں جبکہ ان کی پروقار شخصیت ان کی خوبصورتی مں چار چاند لگا دیتی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ صبا قمر نے زندگی کو سفر کا نام دیتے ہوئے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

ان تصاویر میں اداکارہ صبا قمر کی سادگی اور خوبصورتی کی جس حد تک تعریف کی جائے وہ کم ہے۔

اداکارہ نے ان تصاویر میں ایک سادہ سا پھول بھی لگا رکھا ہے جو ان کی سادگی کو اور نمایاں بنا رہا ہے۔

ان تصاویر میں اداکارہ نے جو لباس پہنا ہوا ے وہ نہایت سادی اور بہت زیادہ مناسب ہے۔

اسکے علاوہ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ’زندگی ایک سفر ہے تو اپنے سفر کو انداز میں انجوائے کرو۔

صرف اتنا ہی نہیں  بلکہ اداکارہ زیادہ تر اسی نوعیت کے پوسٹ شیئر کرتی ہیں جو انکے چاہنے والوں کو جینے کا خوبصورت احساس دلائیں اور زندگی کا مطلب سمجھائیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

اداکارہ صبا قمر اپنے کام اور قابلیت سے شہرت کی بلندیوں کو چھوا ہے لیکن اب اداارہ بے حد چنندہ پراجیکٹس اور اسکرپٹس کے لئے کام کرتی ہیں۔

خیال رہے کہ صبا قمر  پاکستان کے کئی ڈراموں اور اشتہارات میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

The post صبا قمر کی سادہ لباس اور دلفریب انداز میں نئی تصاویر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email