میٹروبس ملازمین نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا

میٹروبس ملازمین نے آج احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ملازمین کا کہنا تھا کہ البیراک کے خلاف عدالت سے رجوع کریںگے، جبکہ البیراک کمپنی کو اپنا حق نہیں چھوڑ نے دیں گے۔

ملازمین کا کہنا تھا کہ نئی کمپنی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے ،ہم تعاون کریں گے ۔

ملازمین کا مزید کہنا تھا کہ البیراک کمپنی کی سیکیورٹی ضبط کر کے ہمارے واجبات دئیے جائیں۔

The post میٹروبس ملازمین نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email