سیدعلی گیلانی کاخواب کشمیرکی آزادی کاتھا ، صدرمملکت

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ سیدعلی گیلانی کاخواب کشمیرکی آزادی کاتھا۔

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ سیدعلی گیلانی کاخواب ضرورپوراہوگا ، بھارت مقبوضہ کشمیرکےمسلمانوں پرظلم کررہاہے۔

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ بھارت نےاپنےوعدوں پرعمل نہیں کیا ، سیدعلی گیلانی جیسےلوگ مقبوضہ کشمیرمیں پیداہوتےرہیں گے۔

The post سیدعلی گیلانی کاخواب کشمیرکی آزادی کاتھا ، صدرمملکت appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email