فیاض الحسن چوہان کا اپنے حلقے میں الیکٹرونکس کی دوکان کا انوکھا افتتاح

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقے میں الیکٹرونکس کی دوکان کا انوکھا افتتاح کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قینچی کند ہونے پر فیاض الحسن چوہان نے دانتوں سے فیتا کاٹ کر دوکان کے مالک کو شرمندگی سے بچا لیا  جبکہ مداحوں نے بھی ان کے عوامی انداز کو خوب سراہا ہے۔

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ اپنے حلقے اور اپنے لوگوں میں گھل مل کر خوشی محسوس کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ فیاض الحسن چوہان کی دانتوں سے فیتا کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

The post فیاض الحسن چوہان کا اپنے حلقے میں الیکٹرونکس کی دوکان کا انوکھا افتتاح appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email