مقبوضہ کشمیرکی عوام پاکستان کاحصہ بنناچاہتی ہے ، سلطان محمود چوہدری

آزادکشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرکی عوام پاکستان کاحصہ بنناچاہتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں آزادی تک جدوجہد جاری رہےگی ، سیدعلی گیلانی نےکشمیرکیلئےجدوجہدکی اورقربانیاں دیں۔

آزادکشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ سیدعلی گیلانی کی پاکستان سےمحبت قائم رہی ، سیدعلی گیلانی کشمیرکےہرنوجوان کوعلی گیلانی بناکرگئے ہیں۔

The post مقبوضہ کشمیرکی عوام پاکستان کاحصہ بنناچاہتی ہے ، سلطان محمود چوہدری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email