پارلیمنٹ کے لان میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ

پارلیمنٹ کے لان میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ حریت پسند رہنما غلام محمد صفی نے پڑھائی ہے۔

The post پارلیمنٹ کے لان میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email