سید علی گیلانی  حریت کشمیر کی توانا آواز تھے ،راجہ پرویز اشرف

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی  حریت کشمیر کی توانا آواز تھے۔

 تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیری عوام آج ایک نڈر رہنماء سے محروم ہوگے۔

سیکرٹری اطلاعات پی پی وسطی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ جدوجہد آزادی کیلیے انکی قربانیوں کو تا دیر یاد رکھا جائیگا۔

The post سید علی گیلانی  حریت کشمیر کی توانا آواز تھے ،راجہ پرویز اشرف appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email