حکومت پاکستان نے آج بروز جمعرت کو ایک دن کے قوم سوگ کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے آج بروز جمعرت کو ایک دن کے قوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آزاد کشمیر سے آئے ہوئے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وفد کی سربراہی آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار یعقوب نے کی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما علی شاہ گیلانی کے انتقال پر سی ایم ہاؤس میں قومی پرچم سرنگوں کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ یاد رہے کہ آزادی پسند کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کل رات انتقال کر گئے ہیں۔

The post حکومت پاکستان نے آج بروز جمعرت کو ایک دن کے قوم سوگ کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email