کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت مستحکم

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 11 ہزار روپے برقرار ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت بھی 95 ہزار 165 روپے پر مستحکم رہی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 1 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1814 ڈالر پرآگیا ۔

The post کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت مستحکم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email