کراچی ایئرپورٹ کی بجلی بحال کردی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کی بجلی بحال کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر کے 1400 فیڈرز پر اب بھی بجلی فراہمی معطل ہے ، جامشورو سے 1000 میگاواٹ بجلی کے الیکٹرک کو ملتی ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ جامشورو سے بجلی معطل ہونے کی وجہ سے کراچی شہر کو بجلی بحران کا سامنا ہے۔

The post کراچی ایئرپورٹ کی بجلی بحال کردی ہے، ترجمان کے الیکٹرک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email