سنیتا مارشل بھی عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ سے متاثر ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و سپرما ڈل سنیتا مارشل بھی عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق صف اول کی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے سنہرے رنگ کی دیدہ زیب میکسی پہنی ہوئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

سینکڑوں مداحوں کی ساتھ ساتھ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ وسپر ماڈل سنیتا مارشل کو بھی دلکش عائزہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ پسند آگیا اور انہوں نے کمنٹ سیکشن میں  تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ زبردست ماشاءاللہ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کے اس نئے برائیڈل فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور صرف چند گھنٹوں میں ان تصاویر کو 1 لاکھ سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں۔

The post سنیتا مارشل بھی عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ سے متاثر ہو گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email