نورا فتحی کی نئی اور بولڈ تصاویر منظر عام پر آگئیں

نورا فتحی ایک مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ ہیں جنہوں نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

بھارت کی مشہورہ ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ متعدد بالی ووڈ فلموں میں آئٹم سانگ کرچکی ہیں۔ وہ اپنے بولڈ لک اور ڈانسنگ ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

ان تصاویر میں نورا نے کالے رنگ کا بولڈ انداز کا لباس پہنا ہوا ہے جس میں ان کا فوٹو ہوا ہے۔

نورا کا ہ بولڈ لک مداحون اور سوشل میڈیا صارفین کو بہت پسند بھی آیا ہے جبکہ نورا کے اس لک کو بے حد پذیرائی بھی حاصل ہوئی ہے۔

قبل ازیں  بالی ووڈ کی مقبول ترین ڈانسر نورا فاتحہی کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نورا فاتحی اپنا ایک فوٹو شوٹ کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر نورا فتحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

 ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔

نورا فتحی اپنے لباس کو ہمیشہ سادہ اور واضح رکھتی ہیں اور انہیں  اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے حیران کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔

The post نورا فتحی کی نئی اور بولڈ تصاویر منظر عام پر آگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email