اداکارہ سائرہ بانو کے حوالے سے بری خبر آ گئی، پورے بھارت میں سوگ کا سماں

بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سائرہ بانو جنہوں نے حال ہی میں اپنے شوہر اور برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو کھویا ہے ان کی بھی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق 77 سالہ بھارتی اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں ممبئی کے ہندوجا اسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں وہ آئی سی یو میں داخل ہیں۔

واضح رہےکہ سائرہ بانو کی طبیعت سے متعلق فی الحال زیادہ تفصیلات شیئر نہیں کی گئی اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ انہیں اچانک کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں آئی سی یو میں داخل کیا گیاہے۔

The post اداکارہ سائرہ بانو کے حوالے سے بری خبر آ گئی، پورے بھارت میں سوگ کا سماں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email