بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں پارٹی کے نئے صدر کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں پارٹی کے نئے صدر کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ چوہدری محمد یاسین آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے صدر مقرر ہوگئی ہیں۔

ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق چوہدری پرویز کو پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن مقرر کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

The post بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں پارٹی کے نئے صدر کا اعلان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email