روزانہ ارکائیوز

پشاور میں فائرنگ سے چار افراد قتل

پشاور میں ملزمان ہدایت، رئیس اور سرتاج کا مخالف فریق کے ساتھ قتل کی دشمنی چلی رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مرنے والوں میں عمر شیر، عنایت خان، عبدالوہاب اور خان شیر شامل ہیں جبکہ تین راہگیر خورشید، ستار اور بلال فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی بھی ہو ئے ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان واردات …

مزید پڑھئے

کابل میں محرم کا جلوس

کابل میں محرم کا جلوس نکالا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان دارالحکومت میں شیعہ برادری نے محرم کا جلوس نکالا جس میں  طالبان نے کوئی رکاوٹ نہ ڈالی۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کابل میں جلوس کے وقت کو ئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا جبکہ طالبان نے بھی اس میں کوئی مداخلت نہیں کی۔ The post کابل میں …

مزید پڑھئے

میڈیکل جامعات میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء کے لیے خوشخبری

ملک بھر سے میڈیکل جامعات میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء کے لیے  بڑی خوشخبری ، پاکستان میڈیکل کمشین نے 5 روز کے لیے رجسٹریشن ایک بار پھر کھول دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم سی کا کہنا ہے کہ میڈیکل جامعات میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء 17 اگست تا 21 اگست تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں …

مزید پڑھئے

طیارے سے لٹک کر افغانستان چھوڑنے کی کوشش، شہری زمین پر آگرے

امریکی ملیٹری طیارے سے لٹک کر افغانستان سے نکلنے کی کوشش کرنے والے تین شہری زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، دوران پرواز افغان باشندے فضا سے براہ راست زمین پر آگرے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل سے اڑان بھرنے والے امریکی جہاز کے انجن، پروں اور ٹائروں پر مقامیوں نے اپنی جگہ بنانے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3428 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3428 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1103089 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3428 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1214 ، بلوچستان میں 48 ، خیبرپختونخوا میں 509 ، …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ سے امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کا افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ مقاصد کو فروغ دینے کے لیے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

مزید پڑھئے

افغانستان سے بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد

افغانستان سے بڑی تعداد میں شہریوں کی اسلام آباد آمد کے باعث اسلام آباد ائیرپورٹ پر خصوصی اقدامات ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اف آئی اے نے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا ہے کہ ایف آئی اے ایمیگریشن میں مزید 6 خواتین کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ …

مزید پڑھئے

چونیاں پولیس کارروائی  4 کلو کے قریب ہیروئن برآمد

چونیاں ڈی پی او قصور کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی میں 4 کلو کے قریب ہیروئن برآمد کرلی گئی۔  تفصیلات کے مطابق چونیاں تھانہ الہ آباد کی حدود میں  ایک خاتون اور ایک مرد  ہیروئن فروشی  کرتے ہوئے گرفتار کرلیے گئے ، دونوں ملزم اور ملزمہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا مزید …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔  اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) …

مزید پڑھئے

اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔  اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) نمرہ خان کی جانب سے کچھ گھنٹوں قبل یہ تصویر پوسٹ کی گئی تھی …

مزید پڑھئے