روزانہ ارکائیوز

ہیڈ لائٹ سے آگ کے شعلے اگلتی کار تیار

ایک روسی  کار مکینک وہان میکلیان جو کہ کاروں کو مختلف شکلوں میں تبدیل کرنے کا جنون کی حد تک شوقین ہے، اس نے ہیڈ لائٹ سے آگ کے شعلے اگلتی کار تیار کرلی ہے۔ وہان میکلیان نے ایک ہوٹ روڈ  (پرانی کلاسیک کار) میں اس طرح تبدیلی کی اس کی ہیڈ لائٹس سے آگ کے شعلے کئی میٹر تک …

مزید پڑھئے

امیتابھ بچن نے کس کے کہنے پر فرنچ کٹ داڑھی رکھی؟

بالی ووڈ کے فلم ڈائریکٹر، اداکار اور اسکرین رائٹر راکیش اوم پرکاش مہرا نے حال ہی میں اپنی خود نوشت سوانح عمری بعنوان دی اسٹرینجر ان دی مرر کے ایک نئے اقتباس میں انکشاف کیا ہے کہ امیتابھ بچن نے فرنچ کٹ داڑھی ان کے کہنے پر رکھی اور اسے اب تک برقرار رکھا ہوا ہے اور اب یہ ان …

مزید پڑھئے

شہزاد رائے کے گانے نے بڑوں کو اپنا فرض یاد دلادیا، مہوش حیات

پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور سلیبریٹی شخصیت مہوش حیات نے شہزاد رائے کی جانب سے کشمیر سے فلسطین تک کے بچوں کے لئے جاری کیے جانے والے نغمے پر مبنی کاوش کو سراہا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ انھوں نے  اس گیت کو سنا ہے جو کہ سوچ اور غور و فکر …

مزید پڑھئے

ایمن خان کی خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی  جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial) انسٹاگرام پر اداکارہ حبا …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

ملتان میں ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایکشن لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر سٹی پارک کو سیل کردیا گیا، اولڈ شجاع آباد روڈ پر سٹی پارک میں 3 ہزار سے زائد شہری موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری …

مزید پڑھئے

معذور شخص ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا

امریکا میں معذور شخص ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں وہیل چیئر پر بیٹھا معذور شخص ریلوے ٹریک پر گر گیا جسے ٹرین کی آمد سے قبل ایک نوجوان نے بچالیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھئے

سورج کے قریب ایک اور سورج دریافت

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا کے ماہرین فلکیات نے سورج کے قریب ایک اور سورج کو دریافت کر لیا ہے۔ ناسا کے مطابق حجم میں سورج سے چھوٹا یہ ستارہ سورج ہی کی طرح لگتا ہے، کپا 1 سیٹی نامی ستارے میں سورج ہی کی طرح کا درجہ حرارت اور روشنی پائی گئی ہے۔ ناسا کا کہنا …

مزید پڑھئے

ہوائی فائرنگ، دلہن کا شادی سے انکار

بھارت میں شادی کے دوران مضحکہ خیز واقعات کی اکثر ویڈیو سامنے آتی رہتی ہیں جس میں کبھی دلہن شادی سے انکار کردیتی ہے تو کبھی دلہا شادی سے فرار ہوجاتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسی طرح کا ایک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں پیش آیا، دلہا کے مہمانوں کی جانب سے جشن منانے کے …

مزید پڑھئے

ماڈل دادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 99 سالہ خاتون نے دقیانوسی تصورات کو ختم کرنے کے لئے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا، ماڈل دادی کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی دادی ہیلنے سیمن نے حال ہی میں اپنی پوتی کی کمپنی کے اشتہار میں بطور ماڈل …

مزید پڑھئے