روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 65 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 65 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 23681 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1056099 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 28، پنجاب میں کورونا وائرس سے 18، اسلام آباد میں کورونا سے اور آزاد کشمیر میں کورونا سے 3،1 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 12 افراد جاں …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کی خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نے اپنی خوبصورت تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) اداکارہ کی جانب …

مزید پڑھئے

دلہا دلہن کی بائیک پر دبنگ انٹری، ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی کی کوئی بھی تقریب اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک کہ دلہا اور دلہن کی انٹری نہ ہو۔ سوشل میڈیا پر  ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک دلہن اور اسکا دلہا شادی کے وینیو میں ایک خاص انداز سے داخل ہوتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

انتہائی مہنگا بھیڑ نیلام، قیمت نے حیران کردیا

یورپ میں واقع شمالی آئرلینڈ کا ایک  انتہائی مہنگا سات ماہ کا نر بھیڑ بالآخر نیلام میں 44 ہزار یورو (ساڑھے 37 ہزار پاؤنڈ) میں بِک گیا۔ یہ بھیڑ کافی صحت مند اور مضبو قد کاٹھ کا حامل ہے اور اسے شمالی آئرلینڈ کی ایک مقامی کائونٹی کے ڈونگیل بریڈر رچرڈ تھامسن نے کسانوں کے ایک کنسورشیم کے ذریعے فروخت …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن کیلئے سب سے زیادہ کردار پاکستان نے ادا کیا، معید یوسف

قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لئے سب سے زیادہ کردار پاکستان نے ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن اور سیاسی استحکام پاکستان کی خواہش ہی نہیں ضرورت بھی ہے۔ معید …

مزید پڑھئے

وٹامنز کی گولیوں کا استعمال کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟

ملٹی وٹامنز کی گولیوں اور فوڈ سپلیمنٹ کا استعمال صحت کو فائدہ پہنچانے کے بجائے مختلف امراض میں مبتلا کرسکتا ہے۔ ان میں سے چند ایک مفید بھی ہیں لیکن بیشتر کے مسلسل استعمال سے خطرناک بیماریوں کا خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے بعد ماہرین نے یہ اخذ کیا ہے کہ سبزیاں کھائیں، خوب پانی پیئیں، ورزش کریں …

مزید پڑھئے

شبانہ اعظمی نے بیٹے فرحان اختر اور شوہر کو جڑواں قرار دیدیا

بھارت کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے بیٹے فرحان اختر کو شوہر جاوید اختر کو جڑواں قرار دیا ہے۔ اداکارہ نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک کولاج شیئر کیا جس میں فرحان اختر کی حالیہ تصویر اور جاوید اختر کی جوانی کی تصویر موجود تھی۔ اداکارہ کو دونوں کے چہروں میں کافی حد تک مماثلت لگی جس پر انہوں نے …

مزید پڑھئے

اندورن ملک پروازوں پر کھانا فراہم کرنے پر دوبارہ پابندی عائد

سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے اندورن ملک پروازوں پر کھانا فراہم کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے اندورن ملک پروازوں میں کھانا فراہم کرنے پر پابندی این سی او سی کی ہدایات پر لگائی ہے، سی اے اے حکام کی جانب سے اس حوالے سے مراسلے بھی جاری کردیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

وہیل کی وائلن سنتے ہوئے ویڈیو وائرل

ایک نہایت ہی دلچسپ بیلوگا وہیل سے متعلق ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں چند وہیل مچھلیاں ایک شخص کو وائلن بجاتا دیکھ وائلن کو سن رہی ہیں۔ اس ویڈیو نے نیٹ یوزرز کو حیران کردیا ہے، یہ دلچسپ ویڈیو انسٹاگرام پر امریکا میں واقع مائیسٹک ایکوریم نے شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید مزید 4936 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4936 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1056099 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4936افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2315 ، بلوچستان میں 79 ، خیبرپختونخوا میں 541 ، اسلام …

مزید پڑھئے