روزانہ ارکائیوز

این آئی ایچ کے قریب لاوارث بچی برآمد

اسلام آباد کے علاقے این آئی ایچ کے قریب سے لاوارث بچی برآمد ہو ئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کپڑے کے تھیلے میں پڑی ہوئی تھی جبکہ بارش کی وجہ سے بچی کی صحت بھی خراب لگ رہی  تھی۔ پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ تھانہ بنی گالہ نے لاوارث بچی کو تحویل …

مزید پڑھئے

ندی میں گری خاتون کو بلی نے بچالیا

برطانیہ میں ایک پالتو بلی کی میاؤں نے اس کی 83 سالہ مالکن کو اس وقت بچالیا جب اس کی پکار سے مددگار عملہ کی توجہ اس خاتون کی طرف مبذول ہوئی۔ برطانیہ کے علاقے کورن ویل میں جب بوڑھی خاتون گھر سے نکلیں تو 70 فٹ نیچے ایک چشمے میں جاگریں۔ ان کی پالتو بلی بھی ان کے ساتھ …

مزید پڑھئے

اسلحے کی نمائش کی اجازت نہیں دی جائے گی ، ایس ایس پی سائوتھ

ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نظیر شیخ نے کہا ہے کہ سلحے کی نمائش کی کسی طرح  بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق غیر رجسٹرڈ گاڑیوں  اور اسلحہ کی نمائش کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سائوتھ زون میں مزید سیکیورٹی چیک پوائنٹس قائم کر دی گئی …

مزید پڑھئے

سفید اور لال گوشت کے صحت پر اثرات

گوشت ہماری غذا کا ایک بڑا اور اہم حصہ ہے، کم از کم ہفتے میں دو سے تین بار گوشت کا عام استعمال کیا جاتا ہے، ایسے میں جاننا ضروری ہے کہ کونسا اور کس قسم کا گوشت انسانی صحت کے لئے مفید ثابت ہوتا ہے۔ غذائی و طبی ماہرین کی جانب سے سبزی پھلوں سمیت گوشت کا استعمال بھی …

مزید پڑھئے

حیدرآباد میں شرپسند عناصر کی جانب سے گستاخی

حیدرآباد کے علاقے مرزا پاڑہ میں شرپسند عناصر کی جانب سے گستاخی کی گی۔ تفصیلات کے مطابق  واقعے کہ خلاف دو مذہبی گروپ آمنے سامنے آگئے جہاں مشتعل ہجوم نے ایک دوسرے پر پتھراو ہوائی فائرنگ کی جس کے باعث صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں  نے دونوں گروپوں کے علماء اکرام …

مزید پڑھئے

سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کے بھائی اور بھتیجی کے قتل کا ملزم ظہیر شریف گرفتار

سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کے بھائی اور بھتیجی کے  قتل کا ملزم ظہیر شریف گرفتار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ظہیر شریف کو کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ملزم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل تھا اور ملزم کراچی ائیر پورٹ …

مزید پڑھئے

پاکستان  کرکٹ ٹیم  کے سابق کپتان محمد حفیظ ایئر پورٹ پر پھنس گئے

پاکستان  کرکٹ ٹیم  کے سابق کپتان محمد حفیظ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل)  میں شرکت کیلئے لاہور سے براستہ لندن ویسٹ انڈیز جارہے تھے  مگر ہیتھرو ائیرپورٹ پر ان کی فلائٹ کا شیڈول متاثر ہونے کی وجہ سے کنیکٹنگ فلائٹس منسوخ ہوگئیں جس کی …

مزید پڑھئے

پولیس اہلکار جمیل کلہوڑو کیلئے قومی اعزاز کا اعلان

بہادر پولیس اہلکار جمیل کلہوڑو کیلئے قومی اعزاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بہادر پولیس اہلکار جمیل کلہوڑو کیلئے قومی اعزاز کا اعلان کیا ہے جس پر صوبائی وزیر تیمور تالپور نے اپنا رد عمل دیتے ہو ئے پریس کانفرنس میں کہا کہ خان صاحب یہ وہی صوبہ سندھ کی سندھ پولیس …

مزید پڑھئے

سلمان خان اور شاہ رخ خان میرا چھوٹے بھائیوں کی طرح خیال رکھتے تھے، شعیب اختر

عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار شعیب اختر نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار شعیب اخترنے کہا ہے کہ وہ پانچ برس قبل تک جب بھارت جاتے تھے تو بالی ووڈ سپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ …

مزید پڑھئے

پیرا اولمپکس گیمز میں پاکستانی اتھلیٹ بغیر کوچ کے روانہ

پیرا اولمپکس گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ بغیر کوچ کے جاپان روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کے انکار کے بعد پنجاب اسپورٹس بورڈ نے دستہ کو سپانسر کیا، پیرا اولمپکس پاکستان پنجاب اسپورٹس بورڈ نے گیمز میں شرکت کیلئے 2ایتھلیٹ کو ٹکٹ جاری کئے ہیں۔  ذرائع پیرا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فاطمہ کا ٹکٹ اور اخراجات …

مزید پڑھئے