روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 110 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 110 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 25481 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1145378 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ  میں کورونا وائرس سے37 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 40 ، اسلام آباد  ، آزاد کشمیر اور میں کورونا وائرس سے 4،4   جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 4024 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4024 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1145378 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4024 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1217 ، بلوچستان میں 56 ، خیبرپختونخوا میں 605 ، …

مزید پڑھئے

مصنوعی گوشت بھی مارکیٹ میں دستیاب ، ویڈیو وائرل

تھری ڈی پرنٹنگ سے دیگر اشیاء تو بنائی جاہی رہی تھیں لیکن اب سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا مصنوعی گوشت متعارف کروا دیا ہے جو تھری ڈی پرنٹنگ سے بنایا جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں کی ٹیم نے واگیو گائے کا گوشت لیب میں اسٹیم سیلز کا استعمال کرتے ہوئے بنایا …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹیل ملز کی مکمل بحالی سے قومی معیشت بہتر ہوگی،وزیر نجکاری

وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے  کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی مکمل بحالی سے قومی معیشت بہتر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیر صدارت پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے حوالے سے اہم  اجلاس ہوا جس میں بورڈ ممبران، وفاقی سیکرٹری اور وزارت کے عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بورڈ نے سروسز …

مزید پڑھئے

نامعلوم افراد کا لڑکی اور اس کی ماں پر ہتھوڑے سے حملہ

جامشورو میں نامعلوم افراد نے 1 لڑکی اور اس کی ماں پر ہتھوڑے سے حملہ کیا اور فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سندھ کے شہر جامشورو میں پیش آیا جہاں سندھ یونیورسٹی سوساٸٹی میں کچھ نامعلوم افراد ایک گھر میں گھسے اور اس گھر میں رہائش پزیر 2 خواتین جن میں ایک جوان لڑکی اور اس …

مزید پڑھئے

سی اے اے کے 26 ملازمین برطرف

سی اے اے انتظامیہ نے 26 ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 4 افسران اور 22 اسٹاف کیڈر ملازمین کو برطرف کردیا گیا، ڈی جی سی اے اے کے حکم پر سی اے اے کے 26 ملازمین کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔  نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) اداکارہ کی جانب سے کچھ …

مزید پڑھئے

یوکرین کے 8 جاں بازوں کا طیارہ کھینچنے کا کارنامہ

یوکرین کے آٹھ جاں بازوں نے دنیا کا سب سے بڑا اور بھاری کارگو جہاز کھینچ کر قومی ریکارڈ بنادیا۔ ان جاں بازوں نے جہاز کو ایک منٹ 13 سیکنڈز میں 4 میٹر اور 30 سینٹی میٹر تک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔ The post یوکرین کے 8 جاں بازوں کا طیارہ کھینچنے کا کارنامہ appeared first on .

مزید پڑھئے

پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاؤن، این سی او سی

پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی اور حکومت پنجاب کی سفارشات کے مطابق، کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر، پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاؤن ،سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے لاک ڈاون آرڈر کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، نوٹیفیکیشن کا …

مزید پڑھئے

اسلام آباد پولیس نے نور مقدم کا چالان مکمل کر لیا

اسلام آباد پولیس نے نور مقدم کا چالان مکمل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئندہ دو سے تین دن میں پولیس نور مقدم کا مکمل کردہ چالان جمع کروا دے گی۔ زرائع کا کہنا ہے کہ مکمل کردہ چالان میں ملزم ظاہر جعفر کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ زرائع …

مزید پڑھئے