روزانہ ارکائیوز

این ڈی ایس اور انڈین چاہ رہے ہیں سارہ ملبہ پاکستان پر ڈالا جائے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ این ڈی ایس اور انڈین چاہ رہے ہیں  کے سارہ ملبہ پاکستان پر ڈالا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے آئندہ چار پانچ ماہ کافی مشکل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چمن بارڈر افغانستان کے سٹینڈ بائے گورنر نے کھول …

مزید پڑھئے

یاسر شاہ کا ٹرن باگو نائٹ رائیڈرز کے ساتھ دوبارہ معاہدہ طے پاگیا

یاسر شاہ کا ٹرن باگو نائٹ رائیڈرز کے ساتھ دوبارہ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ رواں سال کیریبین پریمیئر لیگ میں ان ایکشن ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کو شاداب خان کے متبادل کے طور پر منتخب کیا گیا ہے،شاداب خان نیوزی لینڈ سیریز کے باعث سی …

مزید پڑھئے

امن، مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ امن، مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اقلیتوں کے دن 11 اگست  2021ء، کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ اقلیتی برادری نے ملک  کی سماجی اور معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ وزیراعلی …

مزید پڑھئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینکنگ  میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں بدستور دسویں نمبر پر موجود ہیں ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں پہلی تینوں پوزیشنز پر بالترتیب نیوزی …

مزید پڑھئے

 پاکستان اسپورٹس بورڈ کی کارکردگی اچھی ہوتی تو ہم نے میڈل حاصل کرلیے ہوتے، عارف حسن

صدر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن عارف حسن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان اسپورٹس بورڈ کی کارکردگی اچھی ہوتی تو ہم نے میڈل حاصل کرلیے ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویومیں پاکستان کی اولمپکس میں میڈل سے محرومی کے حوالے سے سوال کے جواب میں صدر پاکستان اولمپکس ایسوسی …

مزید پڑھئے

سندھ میں 25 فیصد افراد کی ویکسینیشن کی جاچکی ہے، مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں ویکسینیشن لگانے والوں کی مجموعی تعداد 4599197 یعنی 25.19 فیصد افراد کی ویکسینیشن کی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19978 نمونوں کی جانچ کی گئی جس میں مزید …

مزید پڑھئے

لاڑکانہ میں سگ گزیدگی کے ایک روز میں 11 نئے کیسز سامنے آ گئے

لاڑکانہ میں ضلع بھر سے سگ گزیدگی کے ایک روز میں 11 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں آوارہ کتوں کا شکار بننے والے 3 بچوں میں 6 سالہ احمد خان، 10 سالہ شعیب اور 9 سالہ رحمان شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات میں طبی امداد …

مزید پڑھئے

نواز شریف علاج کرائے بغیر ملک واپس نہیں آئیں گے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف علاج کرائے بغیر ملک واپس نہیں آئیں گے۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ نواز شریف کا لندن میں علاج جاری ہے، نواز شریف کے دل کی مناسب وقت پر تھراپی ہونی چاہیے جبکہ وہ علاج …

مزید پڑھئے

ہم سے زیادہ پاکستان کا کوئی وفادار نہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم سے زیادہ پاکستان کا کوئی وفادار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا، جس میں دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے علاوہ مسلم لیگ ن کا وفد شہباز شریف کی قیادت …

مزید پڑھئے

ڈاکوٶں کی فائرنگ سے زخمی شخص دم توڑ گیا

 ڈسٹرکٹ سینٹرل مین پانچ روز قبل ڈاکوٶں کی فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ہفتے کے روز نارتھ ناظم آباد تیموریہ تھانے کی حدود میں واقع بیکری کے اندر  پیش آیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول سعاد انیس کو ملزمان نے مزاحمت کرنے پر سر میں گولی ماری تھی۔ پولیس کا …

مزید پڑھئے