روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 106 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 106 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2406 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1077759 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 40، پنجاب میں کورونا وائرس سے 38، گلگت بلتستان میں کورونا سے 1 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 1 ، اسلام آباد میں کورونا سے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 4873افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4873 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1077759 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4873  افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2174 ، بلوچستان میں 62 ، خیبرپختونخوا میں 476 ، …

مزید پڑھئے

سنجے لیلا بھنسالی کا عالیہ بھٹ کی پیشکش قبول کرنے سے انکار

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کو پیشکش کی کہ اپنی آنے والی ویب سیریز میں کوئی بھی کردار دے دیں وہ اسے مفت میں کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی میں اپنے کردار کو ادا کرکے اتنی پرجوش ہیں کہ انہوں نے ڈائریکٹر کو انوکھی آفر کی …

مزید پڑھئے

اداکارہ منشا پاشا کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گھاس پر بیٹھی ہیں اور ہاتھ سے آسمان کی طرف اشارہ کرکے کہتی ہیں کہ بوندا باندی ہورہی …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمان کی آفاق احمد سے ملاقات

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر و سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے مہاجر قومی موؤمنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں کراچی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ بلدیاتی انتخابات اور آئندہ کی حکمت عملی پر  بھی مشاورت کی گی۔ سندھ میں مشترکہ جدوجہد پر بھی تفصیلی مشاورت …

مزید پڑھئے

اکبر علی خان کے علاج کے تمام انتظامات حکومت کی جانب سے یقینی بنائے جائیں، وزیرِ اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لیاقت علی خان کے صاحبزادے کے علاج معالجے کے تمام انتظامات و اخراجات حکومت پاکستان کی جانب سے یقینی بنائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابقاپنے ایک بیان میں  وزیراعظم عمران خان نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر علی خان کی بیماری اور ان کو درپیش مالی مشکلات سے متعلقہ رپورٹس کا نوٹس لے …

مزید پڑھئے

کراچی گلشنِ حدید میں پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو زخمی

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید باٹا موڑ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا جس میں 1 ڈاکو شدید زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے زخمی ہونے والے ڈاکو کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران گرفتار ملزم کا ساتھی موقع پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ The post کراچی گلشنِ حدید میں پولیس مقابلہ، …

مزید پڑھئے

اکشے کمار نے کپل شرما کے پاؤں کیوں چھوئے؟

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو کی ایک تصویر شیئر کی جو ان دنوں وائرل ہوگئی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کپل کے سامنے جھکے ہوئے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ کامیڈین کے پیر چھونے کی کوشش کررہے ہیں۔ کپل کی جانب سے تصویر پر مزاحیہ انداز …

مزید پڑھئے

ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو مل کر ناکام بنانا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو مل کر ناکام بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کوئٹہ میں قومی یکجہتی امن کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ چھٹی قومی یکجہتی امن کانفرنس یہاں منعقد ہورہی ہے، کانفرنس کا مقصد سب کو یکجا کرنا ہے۔ …

مزید پڑھئے

رہائشی ویزا رکھنے والے دبئی میں داخلے کے اہل ہوں گے، نئی ہدایات جاری

متحدہ عرب امارات نے سفری ضوابط پر نظرثانی کرتے ہوئے رہائشی ویزہ رکھنے والے پاکستان سمیت چھ ملکوں کے شہریوں کے لیے کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی شرط ختم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی نے اپنا رہائشی ویزارکھنے والوں کیلئے سفر کی شرائط میں نرمی کردی ہے، اس حوالے سے دبئی میں داخلے کیلئے …

مزید پڑھئے