روزانہ ارکائیوز

دبئی :دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا

دبئی میں دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 60 میٹر یعنی 196 فٹ گہرے سوئمنگ پول کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کر کے دنیا کا گہرا ترین پول قرار دیا ہے۔ اس سوئمنگ پول میں تقریباً 14 ملین لیٹر پانی بیک وقت موجود ہوتا ہے یعنی وہاں …

مزید پڑھئے

ملتان، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

ملتان، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ ان ایکشن ملتان میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے 17 دوکانیں اور 2 شاپنگ مال سیل کر دیے  ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا …

مزید پڑھئے

ولیکا اسپتال کے قریب گھر میں فائرنگ، خاتون اور مرد جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں ولیکا اسپتال کے قریب گھر میں فائرنگ ہونے سے خاتون اور مرد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہٖ فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے خاتون اور مرد دونوں نے پسند کی شادی کررکھی تھی۔  پولیس کا کہنا تھا کہ ابتداٸی طور پر معلوم ہوا ہے …

مزید پڑھئے

وزن کم کرنے میں کس مشہور اداکار نے مدد کی ، ارجن کپور نے بتادیا

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے کہا کہ جب اُن کے والدین کے درمیان علیحدگی ہوئی تو وہ اُس وقت صرف 11 برس کے تھے اور ان حالات میں اُنہوں نے کھانے میں سکون تلاش کیا جس کی وجہ سے اُن کا وزن کافی بڑھ گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن کپور نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنے والدین …

مزید پڑھئے

چنگچی میں بیٹھی لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی

چنگچی رکشے میں بیٹھی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کر کے فرار ہونے والے اوباش نوجوان کی شناخت کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ جلد اسے گرفتار کرلیا جائے گا۔ فیاض الحسن نے کہا کہ ملزم ٹریس ہو گیا ہے، گرفتارکر کے سخت سزا دی جائے گی۔ انہوں نے مزید …

مزید پڑھئے

رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی ہے ، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ملزم ٹریس ہوگیا ہے،گرفتاری کنفرم نہیں کرسکتا ، ملزمان کو گرفتار کریں گے ، عدالتیں بھی اپنا کام کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس …

مزید پڑھئے

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،مطہر نیاز

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیازرانا نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانقن ہاتھ میں لینے اور حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان مطہرنیاز رانا نےگزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کے بعد کی صورتحال اور گوادر کے سیکورٹی معاملات کا جائزہ اور جائے وقوع کا معائنہ کیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان …

مزید پڑھئے

‏29 اگست کو کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہوگا ، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 29 اگست کو کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏آج کے اجلاس میں 8 جماعتوں نے شرکت کی ، ‏پی ڈی ایم ملک کی اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‏پی ڈی …

مزید پڑھئے

افغان شہریوں کی ہلڑ بازی اور پولیس پر پتھراو

افغان شہریوں کی جانب سے حیات آباد میں ہلڑ بازی اور پولیس پر پتھراو کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ میں ملوث 194 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جبکہ ملزمان کو ٹاون، حیات آباد فیز 3 اور باغ ناران کے اطراف سے گرفتارکیا گیا ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ تمام …

مزید پڑھئے

مھران ٹاؤن میں مرد اور خاتون  ٹینک میں دم گھٹنے سے جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی مھران ٹاؤن میں مرد اور خاتون ٹینک میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں پانی کی ٹینک میں صفائی کے لیے بیس سالہ عظمی دختر لطیف نیچے اتری تھی جبکہ ٹینک بہت عرصہ سے خالی تھا، جس کے باعث ٹینک میں گیس بھر گٸی تھی۔ پولیس …

مزید پڑھئے