روزانہ ارکائیوز

یہ چھوٹی بچی اب کونسی معروف اداکارہ ہیں؟

 کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ اس تصویر میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی کونسی معروف ماڈل اور اداکارہ موجود ہیں؟ نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ تصویر موجودہ دور کی پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ زارا نور عباس کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) جی …

مزید پڑھئے

ملکہ الزبتھ کے تاج سے جڑے چند دلچسپ حقائق جنھیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

برطانیہ شاہی خاندان کا شاہی تاج لوگوں کی دلچسپی اپنی طرف کھینچتا ہے آج ہم اپنے قارئین کو شاہی تاج کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق کے بارے میں بتائیں گے۔ تاج کی تاریخ اس تاج کا نام امپیریل اسٹیٹ کراؤن ہے اور اسے ملکہ الزبتھ کے والد جارج ششم کے لئے 1937میں بنایا گیا تھا لیکن ایک سال بعد …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17822 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 1471 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 اموات رپورٹ …

مزید پڑھئے

وزن میں اضافہ کرنے والی 6 ناقابلِ یقین چیزیں جن کا ہم تصور بھی نہیں کرسکتے

آج کے دور میں اپنے وزن کو نظر میں رکھنا یا پھر بڑھتے وزن کو کم کرنا ایک چیلنج کی صورت اختیار کر چکا ہے۔  طبی ماہرین کے مطابق چند چیزیں ایسی موجود ہیں جو ہمارے وزن میں اضافہ کرتی ہیں لیکن ہم اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔ آرام نہ کرنا تناؤ آپ کو موٹا بنا سکتا ہے آپ …

مزید پڑھئے

تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی

جیکب آباد میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ آباد کے مقام پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرنے کا واقع پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ The post تیز رفتار کار درخت سے …

مزید پڑھئے

بھارتی خاتون نے شوہر کی یاد میں مورتی بنالی

بھارت میں ایک خاتون نے کار ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہونے والے اپنے شوہر کی مورتی بناکر پوجا شروع کردی۔ خاتون کا شوہر چند سال قبل کار ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہوگیا تھا، اس کی یاد میں خاتون نے ایک چھوٹا سا مندر تعمیر کروا کر وہاں اپنے شوہر کی سفید سنگ مرمر سے تیار کردہ مورتی کی پوجا شروع کردی۔ جنوبی …

مزید پڑھئے

محرم الحرام ہمیں اخوت بھائی چارہ کا درس دیتا ہے،ڈی پی او اسد سرفراز

ڈی پی او اسد سرفراز نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں اخوت بھائی چارہ کا درس دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او رحیم یارخان اسد سرفراز نے محرم الحرام کے  موقعے پر روٹس کا وزٹ کیا  جہاں سیکورٹی سمیت دیگر معاملات بھی چیک کیئے۔ اسد سرفراز کا مزید کہنا تھا کہ روٹس کی سیکورٹی پر کسی قسم …

مزید پڑھئے

یہ اپنے بچے کا نام اپنی مرضی سے نہیں رکھ سکتے کیونکہ ۔جانیے دنیا میں موجود 5 انوکھے قوانین

آج ہم اپ کو ان ملکوں کے بارے میں بتائیں گے۔ جہاں عجیب اور غیر معمولی قوانین موجود ہیں۔ ڈنمارک میں اپنے بچے کا نام اپنی مرضی سے رکھنے پر پابندی ہے: ڈنمارک کے اس انوکھے قانون کے مطابق کوئی بھی ماں باپ اپنے بچوں کا نام اپنی مرضی سے نہیں رکھ سکتے ہیں بلکہ انہیں حکومت کے منظور شدہ …

مزید پڑھئے

کیا آپ نے سوچا ہے کہ اگر مکڑی کاٹ لے تو یہ ہمارے لئے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے؟

ہمارے اردگرد اکثر صفائی نہ ہونے کی وجہ سے مکڑی اور مکڑی کے جالے موجود ہوتے ہیں، اکثر یہ مکڑی ہمیں کاٹ بھی لیتی ہے۔ مکڑی کاٹ لے تو کیا ہوگا؟ یوں تو ہمارے اردگرد عام پائی جانے والی مکڑیاں ہوتی ہیں جن کے کاٹ لینے سے زیادہ سے زیادہ خارش اور چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں لیکن ہر …

مزید پڑھئے

فیس بک نے طالبان سے متعلق مواد پر پابندی عائد کردی

فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر طالبان سے متعلق تمام مواد پر پابندی عائد کردی۔ فیس بک کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایپلیکیشن نے اپنے پلیٹ فارمز سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے تمام مواد پر پابندی عائد کردی ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کو ایک دہشتگرد تنظیم قرار دیتے …

مزید پڑھئے