تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی

جیکب آباد میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔

تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ آباد کے مقام پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرنے کا واقع پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email