روزانہ ارکائیوز

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں طلباء کے درمیان لڑائی، ایک طالبعلم جاں بحق ، 3 طلبا زخمی

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں طلباء کے درمیان لڑائی ہوئی جس کی وجہ سے ایک طالبعلم جاں بحق اور 3 طلبا بری طرح زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ملتان کی بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں پیش آیا ہے جہاں طلباء کی آپس کی لڑائی میں ایک طلباء جاں بحق ہو گیا اور اس کے باقی دوست شدید …

مزید پڑھئے

چاول کے پانی سے بالوں کی بہترین نشونما ممکن

چاولوں کے پانی سے بالوں کو دھویا جائے تو بال جَلد ہی گرنا بند ہو جاتے ہیں اور گھنے، چمک دار بھی ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق  کا پانی بالوں کو نرم بنا کر الجھنے سے بچاتا ہے اور قدرتی چمک بحال کرتا ہے۔ بالوں کو شیمو کرنے کے بعد بالوں پر چاولوں کا پانی ڈال کر ہلکے ہاتھوں …

مزید پڑھئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار صاحبہ کے معترف

بھارت کے مقبول اداکار جونی لیور نے پاکستانی اداکارہ صاحبہ کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے صاحبہ کی تعریف کی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی اور جونی لیور کو اپنا بھائی قرار دیا۔ اس ویڈیو میں جونی لیور نے صاحبہ اور اداکار افضل خان المعروف ریمبو کی ٹیلی فلم بکرا ایک قصائی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 40733 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4073 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1093831 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4073 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1188 ، بلوچستان میں 49 ، خیبرپختونخوا میں 731 ، …

مزید پڑھئے

آنکھ کی پُتلی اور ذہانت کے درمیان تعلق کا انکشاف

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنکھ کی پُتلی اور ذہانت کے درمیان تعلق موجود ہوتا ہے ،پُتلی آنکھوں کے عین درمیان سیاہ گول دائرے کو کہتے ہیں جس کی بنیاد سے پُتلی کو ناپ کر اور مختلف دماغی ٹیسٹ سے اس تعلق پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس طرح کہا جاسکتا ہے کہ آنکھیں نہ صرف دل …

مزید پڑھئے

کراچی بلدیہ حب ریور روڈ مواچھ موڑ کے قریب گاڑی میں پراسرار دھماکہ

کراچی کے علاقے بلدیہ حب ریورروڈمواچھ موڑ کے قریب گاڑی  میں پر اسرار دھماکہ ہوا ، دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت آٹھ 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سواتی فیملی کھلے ٹرک میں سوار ہوکر بیٹی کی شادی کی دعوت سے واپس آرہے تھے شہزور ٹرک میں گیارہ سے 25 …

مزید پڑھئے

حمزہ علی عباسی نے دوسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار حمزہ علی عباسی نے دین اسلام میں ایک سے زائد شادیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا ہے۔ نیمل خاور کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی کو بہترین انداز میں گزارنے والے حمزہ نے ایک انٹرویو کے دوران نے کہا کہ انتہائی حالات میں ایک مرد کو اسلام میں ایک سے زائد شادی کرنے کی اجازت …

مزید پڑھئے

میچ کے دوران تماشائی کِٹ پہن کر میدان میں آگیا

انگلینڈ اور بھارت کے ٹیسٹ میچ میں ایک تماشائی بھارتی ٹیم کی شرٹ پہن کر گراؤنڈ میں داخل ہوگیا اور خود کو بھارتی کھلاڑی ظاہر کرنے لگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لارڈز میں کھیلے جانیوالے بھارت اور انگلینڈ کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی، جب ایک برطانوی شہری کھانے کے وقفے …

مزید پڑھئے

میں اتنا سنجیدہ نہیں جتنا دکھائی دیتا ہوں، عثمان مختار

شوبز کے ستاروں کو اکثر ان کے مداح ان کے کرداروں سے جانتے ہیں، اور اگر کوئی اداکار ایک ہی طرح کے کردار بار بار کرنے لگے تو پرستار ان کی شخصیت کو ان کرداروں کی طرح ہی سمجھ لیتے ہیںایسا ہی کچھ پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکارعثمان مختار کے ساتھ ہوا ہے. اداکارعثمان مختار اپنے کرداروں سے نکل کر …

مزید پڑھئے

بہاولنگر میں اساتذہ کے تشدد سے طالبعلم جاں بحق

بہاولنگر میں مدرسہ میں اساتذہ  کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ طالبعلم سمیع اللہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبعلم کے والد کا کہنا ہے کہ چھٹیاں کرنے پر اساتذہ نے میرے دو بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس میں سمیع اللہ موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا بیٹا 10 سالہ رضی اللہ تشدد …

مزید پڑھئے